حدیث نمبر: 629
أخبرنا الحسن بن يعقوب العَدْل، حَدَّثَنَا يحيى بن أبي طالب، حَدَّثَنَا عبد الوهاب بن عطاء، حَدَّثَنَا هشام بن حسَّان. وأخبرنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا أبو المثنَّى، حَدَّثَنَا مُسدَّد، حَدَّثَنَا إسماعيل بن عُلَيَّة، عن أيوب؛ جميعًا عن محمد بن سِيرِين، عن أمُّ عطيَّة قالت: كنا لا نَعُدُّ الكُدْرةَ والصُّفْرَة شيئًا (2).
حافظ طلحہ بابر
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم (حیض کے علاوہ آنے والے) گدلے اور زرد رنگ کے پانی کو کچھ بھی (حیض) شمار نہیں کرتی تھیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه البخاريّ (326)، وأبو داود (308)، والنسائي في "المجتبى" (368) من طرق عن إسماعيل ابن علية، بهذا الإسناد. فاستدراك الحاكم له ذهولٌ منه.
حوالہ / مصدر: اسے امام بخاری (326)، ابوداؤد (308) اور نسائی نے "المجتبیٰ" (368) میں اسماعیل ابنِ علیہ کے مختلف طریقوں سے روایت کیا ہے۔
اہم نکتہ: امام حاکم کا اس پر استدراک کرنا ان کی بھول ہے کیونکہ یہ بخاری میں پہلے سے موجود ہے۔
وأخرجه ابن ماجه (647) من طريق معمر، عن أيوب، به.
حوالہ / مصدر: اسے امام ابن ماجہ نے (647) میں معمر عن ایوب کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 629 سے ماخوذ ہے۔