حدیث نمبر: 6271
وحدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عيسى التَّنِّيسي، حَدَّثَنَا عمرو بن أبي سَلَمة، عن سعيد بن عبد العزيز قال: كان اسم أبي هريرة عبدَ غَنْم (2).
حافظ طلحہ بابر

سعید بن عبدالعزیز سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام (زمانہ جاہلیت میں) ”عبد غنم“ تھا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6271
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6271] [ترقيم الشركة 6204]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) تحرَّف في (ب) إلى: غانم.
فنی نکتہ / علّت: نسخہ (ب) میں یہ نام تحریف ہو کر 'غانم' ہو گیا ہے۔
وأحمد بن عيسى التنيسي ضعيف صاحب مناكير.
درجۂ حدیث: احمد بن عیسیٰ التنیسی ضعیف راوی ہے اور منکر روایات بیان کرتا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6271 سے ماخوذ ہے۔