المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الِاخْتِلَافَاتِ التِّسْعَةِ فِي اسْمِ أَبِي هُرَيْرَةَ باب: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے نام کے بارے میں نو اختلافات کا بیان
حدیث نمبر: 6272
سمعتُ أبا علي الحافظ يقول: سمعت أبا بكر محمدَ بن إسحاق يقول: سمعت محمدَ بن يحيى يقول: سمعت أبا مُسهِر يقول: أبو هريرة اسمه عليُّ بن عبدِ شمس. قال محمد بن يحيى: وسمعت أحمدَ بن حَنبَل يقول: حَدَّثَنَا أبو عُبيدة الحدَّاد قال: اسم أبي هريرة عبدُ الله (3).
حافظ طلحہ بابر
ابومسہر سے مروی ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا نام ”علی بن عبد شمس“ تھا۔ جبکہ امام احمد بن حنبل، ابوعبیدہ الحداد کے واسطے سے بیان کرتے ہیں کہ ان کا نام ”عبداللہ“ تھا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) محمد بن يحيى: هو الذُّهلي، وأبو مسهر: هو عبد الأعلى بن مسهر، وأبو عبيدة الحداد: هو عبد الواحد بن واصل.
ناموں کی تحقیق: محمد بن یحییٰ سے مراد الذہلی ہیں، ابو مسہر سے مراد عبد الاعلیٰ بن مسہر ہیں، اور ابو عبیدہ الحداد سے مراد عبد الواحد بن واصل ہیں۔
ناموں کی تحقیق: محمد بن یحییٰ سے مراد الذہلی ہیں، ابو مسہر سے مراد عبد الاعلیٰ بن مسہر ہیں، اور ابو عبیدہ الحداد سے مراد عبد الواحد بن واصل ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6272 سے ماخوذ ہے۔