حدیث نمبر: 6227
حدثني إسماعيل بن محمد الفقيه بالرَّيّ، حَدَّثَنَا أبو حاتم قال: حدثني إبراهيم بن المنذر، حدثني محمد بن طَلْحة التَّيْمي، حدثني إسحاق بن يحيى بن طلحة، عن عمِّه موسى بن طلحة قال: كان عليٌّ وطلحةُ والزُّبيرُ وسعدُ بن أبي وقّاص كان يُقال: لِدَاتُ عامٍ واحد، قال إبراهيم: وُلِدوا في عامٍ واحد (4).
حافظ طلحہ بابر

موسیٰ بن طلحہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی، سیدنا طلحہ، سیدنا زبیر اور سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہم کے متعلق یہ مشہور تھا کہ وہ سب ایک ہی سال پیدا ہوئے تھے، ابراہیم کہتے ہیں کہ وہ سب واقعی ایک ہی سال پیدا ہوئے تھے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6227
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف. وهو مكرر (5680).» [ترقيم الرساله 6227] [ترقيم الشركة 6164]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) إسناده ضعيف. وهو مكرر (5680).
درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے اور یہ رقم (5680) پر مکرر آ چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6227 سے ماخوذ ہے۔