المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
كَانَ سَعْدٌ يَخْضِبُ بِالسَّوَادِ باب: سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سیاہ خضاب لگایا کرتے تھے
حدیث نمبر: 6222
حَدَّثَنَا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا عبد الله بن أحمد بن حَنبَل، حَدَّثَنَا أبي، حَدَّثَنَا نوح بن يزيد، حَدَّثَنَا إبراهيم بن سعد قال: كان سعد بن أبي وقّاص آخرَ المهاجرين وفاة (2).
حافظ طلحہ بابر
ابراہیم بن سعد سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ مہاجرین میں سب سے آخر میں وفات پانے والے صحابی تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) رجاله ثقات. إبراهيم بن سعد: هو ابن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف الزهري. ويشهد له ما قبله.
درجۂ حدیث: اس کے راوی ثقہ ہیں۔
ناموں کی تحقیق: ابراہیم بن سعد سے مراد ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف کے پوتے ہیں؛ سابقہ روایات اس کی شاہد ہیں۔
درجۂ حدیث: اس کے راوی ثقہ ہیں۔
ناموں کی تحقیق: ابراہیم بن سعد سے مراد ابراہیم بن عبد الرحمن بن عوف کے پوتے ہیں؛ سابقہ روایات اس کی شاہد ہیں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6222 سے ماخوذ ہے۔