المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
كَانَ سَعْدٌ يَخْضِبُ بِالسَّوَادِ باب: سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سیاہ خضاب لگایا کرتے تھے
حدیث نمبر: 6221
أخبرنا أبو عبد الله الصَّفّار، حَدَّثَنَا أبو إسماعيل محمد بن إسماعيل، حَدَّثَنَا أيوب بن سليمان بن بلال، حدثني أبو بكر بن أبي أُوَيس، عن سليمان بن بلال قال: قال يحيى بن سعيد الأنصاريُّ: وأخبرني ابن شِهاب، عن عامر بن سعد بن أبي وقّاص قال: كان سعدُ بن أبي وقّاص آخرَ المهاجرين وفاةً (1).
حافظ طلحہ بابر
عامر بن سعد بن ابی وقاص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ مہاجرین میں سب سے آخر میں وفات پانے والے صحابی تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. وقد سلف برقم (6216).
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے اور یہ پہلے رقم (6216) پر گزر چکی ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے اور یہ پہلے رقم (6216) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6221 سے ماخوذ ہے۔