المستدرك على الصحيحين
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
الْمَسْحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ باب: موزوں پر مسح کرنے کا حکم۔
حدیث نمبر: 618
حدَّثَناه علي بن عيسى، حَدَّثَنَا إبراهيم بن أبي طالب، حَدَّثَنَا ابن أبي عمر، حَدَّثَنَا سفيان، عن ابن أبي نَجِيح، عن مجاهد، عن رجل من ثَقِيف، عن أبيه قال: رأيت النَّبِيّ ﷺ بالَ ثم نَضَحَ فَرْجَه (2).
حافظ طلحہ بابر
قبیلہ ثقیف کے ایک شخص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا، آپ ﷺ نے پیشاب فرمایا پھر اپنی شرمگاہ (کے مقام) پر پانی چھڑکا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) ضعيف كسابقه. سفيان: هو ابن عيينة، وابن أبي نجيح: هو عبد الله.
درجۂ حدیث: یہ بھی سابقہ روایت کی طرح ضعیف ہے۔
فنی نکتہ / علّت: سفیان سے مراد سفیان بن عیینہ اور ابن ابی نجیح سے مراد عبداللہ بن ابی نجیح ہیں۔
وأخرجه أبو داود (167) عن إسحاق بن إسماعيل، عن سفيان، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابوداؤد (167) نے اسحاق بن اسماعیل عن سفیان بن عیینہ کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 618 سے ماخوذ ہے۔