حدیث نمبر: 6023
أني سمعتُ أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعتُ العباس بن محمد الدُّورِيَّ يقول: سمعت يحيى بنَ مَعين يقول: مات عمرو بن العاص سنة ثلاث وأربعين، ودُفن بمصر (4).
حافظ طلحہ بابر

عباس بن محمد دوری بیان کرتے ہیں کہ میں نے یحییٰ بن معین کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا انتقال سن 43 ہجری میں ہوا اور وہ مصر میں دفن کیے گئے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 6023
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 6023] [ترقيم الشركة 5965]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(4) وهو في "تاريخ ابن معين" برواية الدُّوْري (182).
حوالہ / مصدر: یہ "تاریخ ابن معین" (روایت الدوری: 182) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 6023 سے ماخوذ ہے۔