المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ نَافِعِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: سیدنا نافع بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5932
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيه، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعَب بن عبد الله الزُّبيري، قال: نافع بن عُتبة بن مالك بن أُهَيب ابن عبد مَناف بن زُهْرة، وأمُّه كِنَانيَّةٌ، واسمُها زينبُ بنت جابر.
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے مروی ہے کہ سیدنا نافع بن عتبہ بن مالک بن اہیب بن عبد مناف بن زہرہ کی والدہ قبیلہ کنانہ سے تھیں اور ان کا نام زینب بنت جابر تھا۔