المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ نَافِعِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: سیدنا نافع بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5933
حدَّثَناه أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفةُ بن خَيّاط، قال: نافعُ بن عُتبة بن أبي وقَّاص، أمُّه زينب بنت خالد بن عُبيد بن سُوَيد بن جابر بن تَيْم بن عامر بن عوف بن الحارث بن عبد مَنَاة بن عَلِيّ بن كِنَانة، ويقال: أمُّه عاتِكةُ بنت عَوف أختُ عبد الرحمن بن عَوف (1).
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ سیدنا نافع بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی والدہ زینب بنت خالد بن عبید بن سوید بن جابر تھیں، اور ایک قول یہ بھی ہے کہ ان کی والدہ عاتکہ بنت عوف تھیں جو سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وهو في "الطبقات" لخليفة بن خيّاط ص 15.
حوالہ / مصدر: یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 15) میں موجود ہے۔
حوالہ / مصدر: یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 15) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5933 سے ماخوذ ہے۔