المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
أَحِبُّوا صُهَيْبًا حُبَّ الْوَالِدَةِ لِوَلَدِهَا باب: صہیب سے ایسی محبت کرو جیسے ماں اپنے بچے سے محبت کرتی ہے
حدیث نمبر: 5819
حدثنا أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا محمد بن عَبدُوس بن كامل، حدثنا أبو حسّان الزِّيادي (1)، حدثنا هِشامٌ الكَلْبي، قال: صُهيب بن سِنان حليفُ عبد الله بن جُدعان التَّيمي.
حافظ طلحہ بابر
ہشام کلبی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ، عبداللہ بن جدعان تیمی کے حلیف تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) تحرّف في (ص) إلى: الرمادي.
نوٹ / توضیح: نسخہ (ص) میں یہ نام تحریف ہو کر "الرمادی" بن گیا ہے۔
نوٹ / توضیح: نسخہ (ص) میں یہ نام تحریف ہو کر "الرمادی" بن گیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5819 سے ماخوذ ہے۔