حدیث نمبر: 5644
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري، قال: قُتل الزُّبَير وهو ابن سبعٍ وستين سنةً، وكان يُكنَى أبا الطاهر (1).
حافظ طلحہ بابر

مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ زبیر رضی اللہ عنہ سرسٹھ (67) سال کی عمر میں شہید کیے گئے، اور ان کی کنیت ابو الطاہر تھی۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5644
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5644] [ترقيم الشركة 5591]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) في "نسب قريش" لمصعب الزبيري ص 235: أنَّ الزبير قُتل وهو ابن سبع أو ست وستين سنة.
حوالہ / مصدر: (1) مصعب زبیری کی "نسب قریش" ص 235 میں ہے کہ: حضرت زبیر اس حال میں شہید ہوئے کہ ان کی عمر سڑسٹھ (67) یا چھیاسٹھ (66) سال تھی۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5644 سے ماخوذ ہے۔