المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
أَسْلَمَ الزُّبَيْرُ وَهُوَ ابْنُ سِتَّةَ عَشَرَ سَنَةً باب: سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سولہ برس کی عمر میں اسلام لائے
حدیث نمبر: 5643
حَدَّثَنَا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن نُمير: أنَّ طلحةَ والزبيرَ بلَغ كلُّ واحدٍ منهما أربعًا وستين (1).
حافظ طلحہ بابر
محمد بن عبداللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہما میں سے ہر ایک کی عمر چونسٹھ (64) سال تک پہنچی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) وأخرجه الطبراني (236) عن محمد بن عبد الله الحضرمي، وأبو نعيم في "معرفة الصحابة" (420) من طريق محمد بن عبدوس بن كامل، كلاهما عن محمد بن عبد الله بن نُمير.
حوالہ / مصدر: (1) اسے طبرانی (236) نے محمد بن عبد اللہ الحضرمی سے، اور ابو نعیم نے "معرفۃ الصحابہ" (420) میں محمد بن عبدوس بن کامل کے طریق سے، دونوں نے محمد بن عبد اللہ بن نمیر سے روایت کیا ہے۔
حوالہ / مصدر: (1) اسے طبرانی (236) نے محمد بن عبد اللہ الحضرمی سے، اور ابو نعیم نے "معرفۃ الصحابہ" (420) میں محمد بن عبدوس بن کامل کے طریق سے، دونوں نے محمد بن عبد اللہ بن نمیر سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5643 سے ماخوذ ہے۔