حدیث نمبر: 5543
أخبرني أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني، حدثنا أبو خليفة، حدثنا محمد بن سَلَّام الجُمَحي، حدثنا أبو عُبيدة مَعْمَر بن المثنَّى قال: أبو ذرٍّ الغفاريُّ جُندُب بن جُنادة بن سفيان بن عُبيد بن حَرَام. قال ابن سَلّام: ويقال: اسمُه بُرَير (1).
حافظ طلحہ بابر

ابو عبیدہ معمر بن مثنیٰ بیان کرتے ہیں کہ ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کا نام و نسب جندب بن جنادہ بن سفیان بن عبید بن حرام ہے۔ ابن سلام کہتے ہیں کہ ایک قول کے مطابق ان کا نام بریر ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5543
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5543] [ترقيم الشركة 5496]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) في (ز) و (ص) و (ب): يزيد، والمثبت من (م)، وهو الصواب كما تقدم.
فنی نکتہ / علّت: (1) نسخہ (ز)، (ص) اور (ب) میں "یزید" ہے، اور جو ہم نے ثابت کیا ہے وہ (م) سے ہے، اور یہی درست ہے جیسا کہ گزر چکا۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5543 سے ماخوذ ہے۔