المستدرك على الصحيحين
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
رُبَّمَا اغْتَسَلَ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ وَرُبَّمَا نَامَ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ باب: کبھی رسولُ اللہ ﷺ سونے سے پہلے غسل فرماتے اور کبھی غسل سے پہلے سو جاتے۔
حدیث نمبر: 551
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أَسِيد بن عاصم، حدثنا الحسين بن حفص، عن سفيان. وحدثنا أبو بكر بن أبي نصر الدارَبردي، حدثنا أحمد بن محمد بن عيسى القاضي، حدثنا أبو نُعيم وأبو حُذيفة قالا: حدثنا سفيان، عن بُرْد بن سِنان، عن عُبادة بن نُسَيٍّ، عن غُضَيف بن الحارث قال: سألتُ عائشة عن غُسْل النبي ﷺ من الجنابة، فقالت: ربَّما اغتسلَ قبل أن ينامَ، وربَّما نام قبلَ أن يغتسل (1). تابعه كَهمَسُ بن الحسن عن بُرْد:
حافظ طلحہ بابر
غضیف بن حارث بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم ﷺ کے غسلِ جنابت کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: ”بسا اوقات آپ ﷺ سونے سے پہلے غسل فرما لیتے اور کبھی غسل کرنے سے پہلے سو جاتے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده صحيح. أبو نعيم: هو الفضل بن دُكَين، وأبو حذيفة: هو موسى بن مسعود النَّهدي، وسفيان: هو الثوري.
درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
فنی نکتہ / علّت: ابونعیم سے مراد الفضل بن دُکین، ابوحذیفہ سے مراد موسیٰ بن مسعود النہدی اور سفیان سے مراد سفیان ثوری ہیں۔
وأخرجه أحمد 41/ (25070)، والنسائي في "الكبرى" (222) من طريقين عن سفيان الثوري، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (41/ 25070) اور نسائی نے "السنن الکبریٰ" (222) میں سفیان ثوری کے دو طریقوں سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه أحمد 40/ (24202)، وأبو داود (226)، والنسائي (221)، وابن حبان (2447) من طرق عن برد بن سنان، به.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (40/ 24202)، ابوداؤد (226)، نسائی (221) اور ابن حبان (2447) نے برد بن سنان کے مختلف طریقوں سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 551 سے ماخوذ ہے۔