المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الِاخْتِلَافِ فِي وَقْتِ وَفَاةِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ باب: سیدنا اُبیّ بن کعب رضی اللہ عنہ کی وفات کے وقت کے بارے میں اختلاف کا بیان
حدیث نمبر: 5402
أخبرني الثَّقَفي، حدَّثنا موسى بن زكريا، حدَّثنا خَليفةُ، قال: مات أُبيُّ بن كعب في خلافة عُثمان سنة اثنتين وثلاثين (2). الخلافُ ظاهرٌ في وقت وفاة أُبيِّ بن كعب:
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی وفات سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں سن 32 ہجری میں ہوئی، ابی بن کعب کی وفات کے وقت میں یہ اختلاف واضح ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وهو في "الطبقات" لخليفة بن خياط ص 88 - 89.
حوالہ / مصدر: (2) یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 88-89) میں ہے۔
حوالہ / مصدر: (2) یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 88-89) میں ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5402 سے ماخوذ ہے۔