حدیث نمبر: 5401
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدَّثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: ومات أبيٌّ في خلافة عُمر سنة اثنتين وعشرين (1).
حافظ طلحہ بابر

محمد بن عبد اللہ بن نمیر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی وفات سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں سن 22 ہجری میں ہوئی۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم / حدیث: 5401
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 5401] [ترقيم الشركة 5355]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) هذا مكرر ما تقدَّم عند المصنف برقم (5396).
نوٹ / توضیح: (1) یہ مصنف کے ہاں پہلے گزرنے والی حدیث نمبر (5396) کا تکرار ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5401 سے ماخوذ ہے۔