المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ الْأَسْوَدِ بْنِ خَلَفِ بْنِ عَبْدِ يَغُوثَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: سیدنا اسود بن خلف بن عبد یغوث رضی اللہ عنہ کا ذکر
حدیث نمبر: 5369
حدثني أبو أحمد الحافظ، حدَّثنا محمد بن سليمان، حدَّثنا محمد بن إسماعيل قال: محمد بن الأسود بن خَلَف بن عبد يَغُوثَ القُرشي، عِدادُه في المَكِّيين (3). ذكرُ مناقب خالد بن الوليد ﵁ -
حافظ طلحہ بابر
محمد بن اسماعیل بیان کرتے ہیں کہ محمد بن اسود بن خلف بن عبد یغوث قریشی کا شمار اہلِ مکہ میں ہوتا ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) وهو في "التاريخ الكبير" للبخاري 1/ 29.
حوالہ / مصدر: (3) یہ بخاری کی "التاریخ الکبیر" (1/ 29) میں ہے۔
حوالہ / مصدر: (3) یہ بخاری کی "التاریخ الکبیر" (1/ 29) میں ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5369 سے ماخوذ ہے۔