المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
حِلْيَةُ أَبِي عُبَيْدَةَ ابْنِ الْجَرَّاحِ باب: سیدنا ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کی وضع قطع کا بیان
حدیث نمبر: 5232
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثني أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسود، عن عُروة، قال: وممَّن شهد بدرًا من بني الحارث بن فِهْر: أبو عُبيدة بن الجرَّاح وهو ابن إحدى وأربعين سنةً (2).
حافظ طلحہ بابر
عروہ سے روایت ہے کہ بنو حارث بن فہر میں سے جن لوگوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی ان میں سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے اور اس وقت ان کی عمر اکتالیس سال تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) وأخرجه الطبراني (361) عن أبي عُلَاثة محمد بن عمرو بن خالد الحراني، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: (2) اسے طبرانی (361) نے ابو علاثہ محمد بن عمرو بن خالد الحرانی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 25/ 444 من طرق عن عبد الله بن لَهِيعة، به.
حوالہ / مصدر: اسے ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" [25/ 444] میں عبداللہ بن لہیعہ کے مختلف طرق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5232 سے ماخوذ ہے۔