المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ مَنَاقِبِ أَبِي عُبَيْدَةَ ابْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ باب: سیدنا ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5224
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خليفة بن خيّاط، فذكَرَ هذا النسبَ، وقال: أدركتْ أمُّ أبي عُبيدة الإسلامَ (1).
حافظ طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط نے بھی یہی نسب بیان کیا ہے اور مزید کہا کہ سیدنا ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی والدہ نے اسلام کا زمانہ پایا (یعنی وہ مشرف بہ اسلام ہوئیں)۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) هو في "طبقات خليفة بن خياط" ص 27 - 28.
حوالہ / مصدر: (1) یہ "طبقات خلیفہ بن خیاط" (ص 27-28) میں ہے۔
حوالہ / مصدر: (1) یہ "طبقات خلیفہ بن خیاط" (ص 27-28) میں ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5224 سے ماخوذ ہے۔