المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ وَفَاةِ أَبِي سُفْيَانَ باب: سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 5196
أخبرني أبو الحُسين بن يعقوب الحافظ، أخبرنا محمد بن إسحاق، حدثني أبو يُونس، حدثنا إبراهيم بن المنذر، قال: أبو سفيان بن الحارث بن عبد المُطّلب اسمُه المُغيرة، توفي سنة عشرين، وصلَّى عليه عمرُ بن الخطاب (1).
حافظ طلحہ بابر
ابراہیم بن منذر بیان کرتے ہیں کہ ابو سفیان بن حارث بن عبدالمطلب کا نام مغیرہ ہے، ان کی وفات سنہ 20 ہجری میں ہوئی اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) تقدَّم برقم (5188) من طريق الفضل بن محمد الشَّعْراني عن إبراهيم بن المنذر.
نوٹ / توضیح: (1) یہ نمبر (5188) پر فضل بن محمد الشعرانی عن ابراہیم بن المنذر کے طریق سے گزر چکا ہے۔
نوٹ / توضیح: (1) یہ نمبر (5188) پر فضل بن محمد الشعرانی عن ابراہیم بن المنذر کے طریق سے گزر چکا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 5196 سے ماخوذ ہے۔