المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
ذِكْرُ صَفْوَانَ بْنِ مَخْرَمَةَ الزُّهْرِيِّ باب: سیدنا صفوان بن مخرمہ زہری رضی اللہ عنہ کا ذکر
حدیث نمبر: 5170
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: ومن بني زُهير: صفوان بن مَخْرَمة بن نَوفَل، وبه يُكنى مَخرمةُ، وهو أخو المِسوَر بن مَخرَمة، وأمُّه عاتِكةُ بنت عَوف أختُ عبد الرحمن بن عَوف.
حافظ طلحہ بابر
صفوان بن مخرمہ بن نوفل سے روایت ہے کہ وہ بنو زہیر سے تعلق رکھتے تھے، انہی کی نسبت سے ان کے والد مخرمہ کی کنیت (ابو صفوان) رکھی گئی تھی، وہ مسور بن مخرمہ کے بھائی ہیں اور ان کی والدہ عاتکہ بنت عوف ہیں جو کہ سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بہن ہیں۔