المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
لَا تَجْلِسُوا عَلَى الْقُبُورِ وَلَا تُصَلُّوا إِلَيْهَا باب: سیدنا ابو مرثد غنوی کناز بن حصین عدوی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — قبروں پر نہ بیٹھنے اور ان کی طرف رخ کر کے نماز نہ پڑھنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 5038
أخبرني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا موسى بن هارون، سمعتُ مصعبَ بن عبد الله الزُّبَيري يقول: مات أبو مَرثَدٍ الغَنَوي في سنة اثنتي عشرة من الهجرة، وهو ابن ستٍّ وستين سنةً.
حافظ طلحہ بابر
مصعب بن عبد اللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ نے ہجرت کے بارہویں سال وفات پائی جبکہ ان کی عمر چھیاسٹھ برس تھی۔