المستدرك على الصحيحين
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان
الْوُضُوءُ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ وَتَحْقِيقُ حَدِيثِ بُسْرَةَ باب: عضوِ خاص کو چھونے پر وضو کے وجوب اور حدیثِ سیدہ بُسرہ رضی اللہ عنہا کی تحقیق۔
حدیث نمبر: 486
حدثنا أبو عبد الله محمد بن أحمد بن بُطَّة الأصبهاني من أصل كتابه، حدثنا عبد الله بن محمد بن زكريا الأصبهاني، حدثنا مُحرِز بن سَلَمة العَدَني، حدثنا عبد العزيز بن محمد، عن عُبيد الله بن عمر، عن القاسم، عن عائشة قالت: إذا مسَّت المرأةُ فرجَها توضَّأَت (1). وهذه مُناظَرة جَرَتْ بين أئمَّة الحُفّاظ في هذا الباب:
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ اگر عورت اپنی شرمگاہ کو چھوئے تو وہ وضو کرے۔
اس باب میں ائمہ حفاظ کے درمیان ایک علمی مناظرہ بھی ہوا جو درج ذیل ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده حسن.
درجۂ حدیث: اس کی سند حسن ہے۔
وأخرجه البيهقي في "السنن الكبرى" 1/ 133 عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام بیہقی نے "السنن الکبریٰ" 1/ 133 میں ابوعبداللہ حاکم کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درجۂ حدیث: اس کی سند حسن ہے۔
وأخرجه البيهقي في "السنن الكبرى" 1/ 133 عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام بیہقی نے "السنن الکبریٰ" 1/ 133 میں ابوعبداللہ حاکم کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 486 سے ماخوذ ہے۔