المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
قال النبي من سب عليا فقد سبني باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے علی کو گالی دی اس نے مجھے گالی دی
حدیث نمبر: 4665
أخبرنا أحمد بن كامل القاضي، حدثنا محمد بن سعد العَوفي، حدثنا يحيى ابن أبي بُكير، حدثنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن أبي عبد الله الجَدَلي قال: دخلتُ على أم سلمة، فقالت لي: أيُسَبُّ رسول الله ﷺ فيكُم؟! فقلتُ: مَعاذَ اللهِ - أو سبحان الله، أو كلمة نحوها - فقالت: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول: "من سَبَّ عليًا فقد سَبّني" (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، وقد رواه بُكَير بن عثمان البَجَلي عن أبي إسحاق بزيادةِ ألفاظٍ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4615 - صحيححافظ طلحہ بابر
ابو عبد اللہ جدلی سے روایت ہے کہ میں سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا: «أَيُسَبُّ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِيكُمْ؟» میں نے عرض کیا: معاذ اللہ! (یا سبحان اللہ یا اسی طرح کا کوئی جملہ کہا)۔ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس نے علی کو برا بھلا کہا اس نے مجھے برا بھلا کہا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، جبکہ اسے بکیر بن عثمان بجلی نے ابو اسحاق سے مزید الفاظ کے اضافے کے ساتھ بھی روایت کیا ہے:
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) ضعيف بهذا السياق، فأبو إسحاق - وهو عمرو بن عبد الله السبيعي - كان قد شاخ وتغير حفظه بأَخرة، فلذلك وقع في بعض حديثه خلاف بين أصحابه، والصحيح في روايته هذه أنَّ أم سلمة قالت: يُسَبُّ عليٌّ ومن يُحبُّه، وقد كان رسولُ الله ﷺ يحبُّه. كذلك رواه فِطْر بن خليفة عن أبي إسحاق، وتابعه عليه بهذا اللفظ إسماعيل بن عبد الرحمن السُّدِّي عن أبي عبد الله الجَدَلي. فهو المحفوظ إن شاء الله.
درجۂ حدیث: (1) اس سیاق کے ساتھ ضعیف ہے۔ ابو اسحاق (عمرو بن عبد اللہ السبیعی) بوڑھے ہو گئے تھے اور حافظہ متغیر ہو گیا تھا، اس لیے ان کی حدیث میں اختلاف واقع ہوا۔ صحیح یہ ہے کہ ام سلمہ نے کہا: علی اور ان کے محب کو برا بھلا کہا جاتا ہے، حالانکہ رسول اللہ ﷺ ان سے محبت کرتے تھے۔ اسے فطر بن خلیفہ نے ابو اسحاق سے اور اسماعیل بن عبد الرحمن السدی نے ابو عبد اللہ الجدلی سے انہی الفاظ میں روایت کیا ہے، یہی محفوظ ہے۔
وأخرجه أحمد 44/ (26748) عن يحيى بن أبي بُكير، والنسائي (8422) عن العباس بن محمد الدُّوري، عن يحيى بن أبي بُكير، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (44/ 26748) اور نسائی (8422) نے یحییٰ بن ابی بکیر سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن أبي شيبة 12/ 76 والبلاذري في "أنساب الأشراف" 2/ 907 - 908، والطبراني في "الكبير" 23 / (737)، وابن عساكر في "تاريخ دمشق" 42/ (266) من طريق فطر بن خليفة، عن أبي إسحاق السَّبيعي، عن أبي عبد الله الجدلي قال: قالت لي أم سلمة: يا أبا عبد الله، أيُسَبُّ رسولُ الله فيكم ثم لا تغيِّرون؟! قال: قلت: ومن يسبُّ رسول الله ﷺ؟! قالت: يُسَبُّ عليٌّ ومَن بحبُّه، وقد كان رسول الله ﷺ يحبُّه.
حوالہ / مصدر: اسے ابن ابی شیبہ (12/ 76)، بلاذری (2/ 907-908)، طبرانی (23/ 737) اور ابن عساکر (42/ 266) نے فطر بن خلیفہ کے طریق سے، انہوں نے ابو اسحاق السبیعی سے، انہوں نے ابو عبد اللہ الجدلی سے روایت کیا ہے... (کہ ام سلمہ نے کہا: علی اور ان کے محب کو برا کہا جاتا ہے...)
وبهذا اللفظ أخرجه أبو يعلى (7013)، والطبراني في "الكبير" 23 / (738)، وفي "الأوسط" (5832)، وفي "الصغير" (832)، وابن المقرئ في "معجمه" (216)، والخطيب البغدادي في "تاريخ بغداد" 8/ 411 - 412، وابن عساكر 42/ 267 من طريق إسماعيل بن عبد الرحمن السُّدِّي، أبي عبد الله الجَدَلي، به. باللفظ الذي أشرتُ إليه.
حوالہ / مصدر: انہی الفاظ کے ساتھ اسے ابو یعلیٰ (7013)، طبرانی، ابن المقری، خطیب اور ابن عساکر نے اسماعیل بن عبد الرحمن السدی عن ابی عبد اللہ الجدلی سے روایت کیا ہے۔
وانظر ما بعده.
نوٹ / توضیح: اگلی روایت دیکھیں۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4665 سے ماخوذ ہے۔