المستدرك على الصحيحين
كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم— صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان
مَنَاقِبُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِمَّا لَمْ يُخْرِجَاهُ - فَضَائِلُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ باب: امیر المؤمنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مناقب جو ان دونوں (شیخین) نے روایت نہیں کیے — سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے فضائل
حدیث نمبر: 4623
سمعت أبا العباس يقول: سمعت العباس بن محمد يقول: سمعت يحيى بن مَعِين يقول: أمُّ علي بن أبي طالب فاطمةُ بنتُ أسَد بن هاشم (5).
حافظ طلحہ بابر
یحییٰ بن معین نے کہا: ”سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی والدہ ماجدہ فاطمہ بنت اسد بن ہاشم ہیں۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(5) وهو في "تاريخ ابن مَعِين" برواية العباس الدُّوري (103).
نوٹ / توضیح: (5) یہ روایت "تاریخ ابن معین" میں عباس الدوری کی روایت (103) میں موجود ہے۔
نوٹ / توضیح: (5) یہ روایت "تاریخ ابن معین" میں عباس الدوری کی روایت (103) میں موجود ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4623 سے ماخوذ ہے۔