حدیث نمبر: 457
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا العباس بن الفضل الأسفاطي، حدثنا أبو ثابت، حدثنا عبد العزيز، عن هشام بن سعد، فذكره نحوه.
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولا أحفظُ له علة تُوهِنُه، ولم يُخرجاه. وقد وَهِمَ محمدُ بن أَبَان على زيد بن أسلمَ في إسناد هذا الحديث:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 452 - على شرط مسلم ولا علة له توهنه حَدَّثَنَا. . .
حافظ طلحہ بابر

سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جس نے اچھی طرح وضو کر کے ایسی دو رکعتیں پڑھیں جن میں سہو (غفلت) نہ ہو، تو اس کے سابقہ گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، اس میں کوئی ایسی علت نہیں جو اسے کمزور کرے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الطهارة / حدیث: 457
تخریج حدیث [ترقيم الرساله 457] [ترقيم الشركة 451] [ترقيم العلميه 452]