المستدرك على الصحيحين
كتاب : تواريخ المتقدمين من الأنبياء والمرسلين— سابقہ انبیاء و مرسلین کے واقعات
مَكَثَ يُونُسُ فِي بَطْنِ الْحُوتِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا باب: حضرت یونس علیہ السلام کا مچھلی کے پیٹ میں چالیس دن قیام
حدیث نمبر: 4171
أخبرني أبو سعيد الأحمسي، حدثنا الحسين بن حميد، حدثنا عثمان بن محمد، حدثنا معاوية بن هشام، حدثنا شَريك بن عبد الله، عن مُجالد، عن الشَّعْبي: أنَّ يونسَ بن مَتَّى الْتَقَمَه الحوتُ ضُحًى ولَفَظَه عَشِيّةً (2).
حافظ طلحہ بابر
امام شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”یونس بن متی (علیہ السلام) کو مچھلی نے چاشت کے وقت نگلا تھا اور اسی دن شام کے وقت اگل دیا تھا۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده ضعيف لضعف مجالد: وهو ابن سعيد.
درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے مجالد (ابن سعید) کے ضعف کی وجہ سے۔
وأخرجه أحمد في "الزهد" (186)، وابن أبي الدنيا في "العقوبات" (181) من طريق جميع بن عمر العجلي، عن مجالد، به. وجُميع ضعيف أيضًا.
حوالہ / مصدر: اسے احمد نے "الزہد" (186) میں اور ابن ابی الدنیا نے "العقوبات" (181) میں جمیع بن عمر العجلی کے طریق سے مجالد سے روایت کیا ہے۔
فنی نکتہ / علّت: اور جمیع بھی ضعیف ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 4171 سے ماخوذ ہے۔