المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
النَّهْيُ عَنِ الِاسْتِطَابَةِ بِرَوْثٍ أَوْ عَظْمٍ باب: گوبر یا ہڈی سے استنجا کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 3901
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن الفضل، حدثنا محمد بن سابق، حدثنا إسرائيل، عن سِمَاك بن حَرْب، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس: ﴿وَمَنْ يُعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِ يَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًا (17)﴾ [الجن: 17]، قال: جَبَلًا في جهنَّم (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3859 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَمَنْ يُعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِ يَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًا﴾ [سورة الجن: 17] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے کہا: («صعداً» سے مراد) جہنم میں ایک پہاڑ ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده حسن من أجل سماك بن حرب.
درجۂ حدیث: اس کی سند "حسن" ہے سماک بن حرب کی وجہ سے۔
وأخرجه البيهقي في "البعث والنشور" (490) عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے بیہقی نے "البعث والنشور" (490) میں ابو عبد اللہ الحاکم سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه هناد في "الزهد" (279) عن وكيع، عن إسرائيل، به.
حوالہ / مصدر: اسے ہناد نے "الزہد" (279) میں وکیع سے، انہوں نے اسرائیل سے اسی طرح روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3901 سے ماخوذ ہے۔