حدیث نمبر: 3825
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّرِي بن خُزيمة، حدثنا عبد الله بن يزيد المقرئ، حدثنا موسى بن أيوب الغافِقي، حدثني إياس بن عامر الغافقي قال: سمعت عُقْبةَ بن عامر الجُهَني يقول: لما نزلت ﴿فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ (74)﴾ [الواقعة: 74]، قال لنا رسول الله ﷺ: "اجعَلوها في رُكوعِكم"، فلما نزلت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى (1)﴾، قال: "اجعَلوها في سجودِكم" (3).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. [57 - ومن تفسير سورة الحديد] ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3783 - الحديث صحيح
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی ﴿فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ﴾ ”پس آپ اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کریں“ [سورة الواقعة: 74] تو رسول اللہ ﷺ نے ہمیں فرمایا: ”اسے اپنے رکوع میں مقرر کر لو“، پھر جب آیت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ ”اپنے سب سے بلند رب کے نام کی تسبیح کریں“ نازل ہوئی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے اپنے سجدوں میں مقرر کر لو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب التفسير / حدیث: 3825
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «إسناده حسن من أجل إياس بن عامر. وقد سلف برقم (912) و (913).» [ترقيم الرساله 3825] [ترقيم الشركة 3804] [ترقيم العلميه 3783]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) إسناده حسن من أجل إياس بن عامر. وقد سلف برقم (912) و (913).
درجۂ حدیث: ایاس بن عامر کی وجہ سے یہ سند "حسن" ہے۔ یہ (912، 913) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3825 سے ماخوذ ہے۔