حدیث نمبر: 3809
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حَدَّثَنَا محمد بن عبد السلام، حَدَّثَنَا إسحاق، أخبرنا وكيع ويحيى بن آدم قالا: حَدَّثَنَا إسرائيل، عن سِماك بن حَرْب، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿هَلْ تَعْلَمُ لَهُ سَمِيًّا﴾ [مريم: 65]، قال: لا يُسمَّى أحدٌ الرحمنَ غيرُه (1). صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3767 - صحيح
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿هَلْ تَعْلَمُ لَهُ سَمِيًّا﴾ ”کیا تم اس کا کوئی ہم نام جانتے ہو؟“ [سورة مريم: 65] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کا نام ”الرحمن“ نہیں رکھا جاتا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب التفسير / حدیث: 3809
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «إسناده حسن من أجل سماك بن حرب. إسحاق: هو ابن إبراهيم المعروف بابن راهويه. وهو مكرر (3460).» [ترقيم الرساله 3809] [ترقيم الشركة 3788] [ترقيم العلميه 3767]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده حسن من أجل سماك بن حرب. إسحاق: هو ابن إبراهيم المعروف بابن راهويه. وهو مكرر (3460).
درجۂ حدیث: سماک بن حرب کی وجہ سے اس کی سند "حسن" ہے۔ اسحاق سے مراد ابن ابراہیم (ابن راہویہ) ہیں۔
نوٹ / توضیح: یہ نمبر (3460) پر مکرر ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3809 سے ماخوذ ہے۔