المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
تَفْسِيرُ سُورَةِ الصَّافَّاتِ - أَوْصَافُ الْمَلَائِكَةِ باب: سورۂ الصافات کی تفسیر: فرشتوں کی صفات
حدیث نمبر: 3651
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا أحمد بن مِهْران، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، حدثنا سِمَاك بن حَرْب، عن النُّعمان بن بَشِير، عن عمر بن الخطّاب في قوله: ﴿احْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ﴾ [الصافات: 22]، قال: أمثالَهم الذين هم مِثْلُهم (2).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3609 - على شرط مسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿احْشُرُوا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَأَزْوَاجَهُمْ﴾ ”ان لوگوں کو جمع کرو جنہوں نے ظلم کیا اور ان کے ساتھیوں کو بھی“ [سورة الصافات: 22] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے کہا: اس سے مراد ان کے ہم پلہ اور ان جیسے لوگ ہیں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده حسن من أجل أحمد بن مهران وسماك بن حرب.
درجۂ حدیث: احمد بن مہران اور سماک بن حرب کی وجہ سے اس کی سند "حسن" ہے۔
وأخرجه بنحوه أحمد بن منيع في "مسنده" كما في "المطالب العالية" (3693)، والطبري في "تفسيره" 23/ 46 و 30/ 69، والثعلبي في "تفسيره" أيضًا 8/ 141 من طريق سفيان الثوري، وآدم بن أبي إياس في "تفسيره" 2/ 540 من طريق قيس بن الربيع، كلاهما عن سماك بن حرب، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے احمد بن منیع نے "مسند" (المطالب العالیہ 3693)، طبری (23/ 46، 30/ 69)، اور ثعلبی (8/ 141) نے سفیان ثوری کے طریق سے، اور آدم بن ابی ایاس نے "تفسیر" (2/ 540) میں قیس بن ربیع کے طریق سے، دونوں نے سماک بن حرب سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔
وانظر ما سيأتي برقم (3946).
نوٹ / توضیح: اور جو آگے (3946) پر آئے گا، اسے دیکھیں۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3651 سے ماخوذ ہے۔