المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
" أَحَبُّ أَهْلِي إِلَيَّ فَاطِمَةُ " باب: میرے اہلِ خانہ میں مجھے سب سے زیادہ محبوب فاطمہ ہے
حدیث نمبر: 3605
حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن دينار العَدْل، حدثنا الحسين بن الفَضْل البَجَلي، حدثنا عفَّان بن مُسلِم، حدثنا حمّاد بن زيد، عن ثابت، عن أنس قال: جاء زيدُ بن حارثةَ يَشكُو إلى رسول الله ﷺ من زينب بنت جَحْش، فقال النبي ﷺ: "أَمسِكْ عليك أَهلَك"، فنزلت: ﴿وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ﴾ [الأحزاب: 37] (2).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3563 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے پاس سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کی شکایت لے کر آئے، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنی بیوی کو اپنے پاس روکے رکھو،“ تب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ﴾ [سورة الاحزاب: 37] ”اور آپ اپنے دل میں وہ بات چھپائے ہوئے تھے جسے اللہ ظاہر کرنے والا تھا۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح.
درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔
وأخرجه ابن حبان (7045) من طريق محمد بن عبد الرحيم، عن عفان، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (7045) نے محمد بن عبد الرحیم کے طریق سے عفان سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔
وأخرجه بنحوه أحمد (19/ 12511)، والبخاري (4787)، والترمذي (3212)، والنسائي (11343) من طرق عن حماد بن زيد، به.
حوالہ / مصدر: اسے احمد (19/ 12511)، بخاری (4787)، ترمذی (3212)، اور نسائی (11343) نے حماد بن زید کے واسطے سے کئی طرق سے اسی طرح تخریج کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3605 سے ماخوذ ہے۔