حدیث نمبر: 3540
حدثنا أبو سَهْل أحمد بن محمد النَّحْوي ببغداد، حدثنا جعفر بن محمد بن شاكر، حدثنا قَبِيصة بن عُقْبة، حدثنا سفيان، عن يونس بن عُبيد، عن عمرو بن سعيد، عن أبي زُرْعة بن عمرو بن جَرِير، عن جده قال: سألت النبيَّ ﷺ عن نَظْرة الفُجَاءةِ، فأمَرَني أن أصرِفَ بصري (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، وقد خرَّجه مسلم.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3498 - صحيح وقد أخرجه مسلم
حافظ طلحہ بابر

سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے اچانک پڑنے والی نظر کے بارے میں سوال کیا، تو آپ ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ میں اپنی نظر پھیر لوں۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب التفسير / حدیث: 3540
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح،سفيان: هو الثوري.» [ترقيم الرساله 3540] [ترقيم الشركة 3519] [ترقيم العلميه 3498]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح. سفيان: هو الثوري.
درجۂ حدیث: (2) اس کی سند "صحیح" ہے۔ سفیان: الثوری۔
وأخرجه مسلم (2159)، وأبو داود (2148)، وابن حبان (5571) من طرق عن سفيان الثوري، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے مسلم (2159)، ابو داود (2148) اور ابن حبان (5571) نے سفیان الثوری سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه أحمد (31/ 19160) و (19197)، ومسلم (2159)، والترمذي (2776)، والنسائي (9189) من طرق عن يونس بن عبيد، به.
حوالہ / مصدر: اسے احمد، مسلم، ترمذی اور نسائی نے یونس بن عبید کے طریق سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3540 سے ماخوذ ہے۔