المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
ذِكْرُ فَضِيلَةِ سُورَةِ الْفَاتِحَةِ مَا أُنْزِلَتْ مِثْلُهَا فِي الْكُتُبِ الْمُتَقَدِّمَةِ باب: سورۂ فاتحہ کی فضیلت کا بیان کہ اس جیسی کوئی سورت پہلی کتابوں میں نازل نہیں ہوئی
حدیث نمبر: 3057
حدَّثَناه أبو بكر بن أبي نصر، حدثنا أحمد بن محمد بن عيسى القاضي، حدثنا عبد الله بن مَسلَمة فيما قَرأَ على مالك، عن العلاء بن عبد الرحمن، عن أبي سعيد مولى عامر بن كُرَيز، عن أُبي بن كعب، عن رسول الله ﷺ، نحوَه (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3019 - على شرط مسلم_x000D_
. . . . . . . .حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ ﷺ کے واسطے سے اسی طرح کی حدیث مروی ہے (جو اوپر ذکر ہوئی)۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات على وهمٍ فيه سلف التنبيه عليه برقم (2072) حيث رواه المصنف هناك من طريق إسماعيل بن إسحاق القاضي عن عبد الله بن مسلمة القعنبي.
درجۂ حدیث: یہ حدیث صحیح ہے اور اس سند کے رجال ثقہ ہیں، فنی نکتہ / علّت: باوجود ایک وہم کے جس پر نمبر (2072) کے تحت تنبیہ گزر چکی ہے، جہاں مصنف نے اسے اسماعیل بن اسحاق القاضی عن عبداللہ بن مسلمہ القعنبی کے طریق سے روایت کیا تھا۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 3057 سے ماخوذ ہے۔