المستدرك على الصحيحين
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان
شَأْنُ نُزُولِ آيَةِ ( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَتَبَيَّنُوا ) الْآيَةَ باب: آیت «اے ایمان والو! جب تم اللہ کی راہ میں سفر کرو تو تحقیق کر لیا کرو» کے نزول کا سبب
حدیث نمبر: 2974
أخبرني أبو سعيد عبد الرحمن بن أحمد المقرئ، حدثنا أحمد بن زيد بن هارون القَزّاز بمكة، حدثنا أحمد بن القاسم بن أبي بَزَّة، أخبرنا وهب بن زَمْعة، عن أبيه، عن حُميد بن قيس الأعرج، عن مجاهد، عن ابن عبَّاس، عن أُبيِّ بن كعب قال: أَقرأَني النبيُّ ﷺ: ﴿وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ﴾ [الأنعام: 105]؛ يعني بجَزْم السِّين ونَصْب التاء (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2937 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے اس طرح پڑھایا ہے: ﴿وَلِيَقُولُوا دَرَسْتَ﴾ [سورة الأنعام: 105] یعنی لفظ «س» کے جزم اور «ت» کے فتحہ (زبر) کے ساتھ۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده ضعيف لضعف زمعة بن صالح والد وهب، إلّا أنه وبقية رجال هذا الإسناد معروفون بالقراءة.
درجۂ اسناد: زمعہ بن صالح (وہب کے والد) کے ضعف کی وجہ سے یہ سند "ضعیف" ہے۔ البتہ وہ اور اس سند کے باقی رجال قراءت میں معروف ہیں۔
وأخرجه ابن مردويه في "تفسيره" - كما في "تفسير ابن كثير" 3/ 307 - من طريق أبي سلمة، عن أحمد بن أبي بزّة، بهذا الإسناد.
حوالہ / تخریج: اسے ابن مردویہ نے اپنی تفسیر میں (تفسیر ابن کثیر 3/ 307) ابوسلمہ عن احمد بن ابی بزہ کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2974 سے ماخوذ ہے۔