المستدرك على الصحيحين
كتاب : الجهاد— جہاد کا بیان
عَلَيْكُمْ بِالدُّلْجَةِ ، فَإِنَّ الْأَرْضَ تُطْوَى بِاللَّيْلِ باب: رات کے وقت سفر اختیار کرو کیونکہ رات میں زمین سمیٹ دی جاتی ہے
حدیث نمبر: 2570
أخبرني إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الفقيه بالرَّيّ، حدثنا محمد بن الفَرَج الأزرق، حدثنا حجّاج بن محمد، قال: قال ابن جُرَيج: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ﴾ [النساء:59]، عبد الله بن قيس بن عَدِيّ بعثه النبيُّ ﷺ في سريّة. أخبرَنيهِ يَعلَى بن مسلم، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عباس (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2538 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ﴾ ”اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے میں سے صاحبانِ امر کی“ [النساء: 59] سیدنا عبداللہ بن قیس بن عدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوا جنہیں نبی کریم ﷺ نے ایک فوجی دستے کا امیر بنا کر بھیجا تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح. ابن جُرَيج: هو عبد الملك بن عبد العزيز المكي.
درجۂ حدیث: سند صحیح ہے۔ ابن جریج مکہ کے مشہور ثقہ راوی ہیں۔
وقد تقدَّم برقم (369) من طريق عبد الوهاب بن عطاء الخفاف عن ابن جُرَيج. وانظر تمام تخريجه هناك.
حوالہ: یہ پہلے نمبر (369) پر گزر چکی ہے، مکمل تخریج وہیں ملاحظہ کریں۔
درجۂ حدیث: سند صحیح ہے۔ ابن جریج مکہ کے مشہور ثقہ راوی ہیں۔
وقد تقدَّم برقم (369) من طريق عبد الوهاب بن عطاء الخفاف عن ابن جُرَيج. وانظر تمام تخريجه هناك.
حوالہ: یہ پہلے نمبر (369) پر گزر چکی ہے، مکمل تخریج وہیں ملاحظہ کریں۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2570 سے ماخوذ ہے۔