المستدرك على الصحيحين
كتاب : الجهاد— جہاد کا بیان
دُعَاءُ الْغَازِي عِنْدَ بَيْتُوتَتِهِ باب: مجاہد کے رات گزارنے کے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 2548
أخبرني أبو محمد الحسن بن حَليم المروَزي، أخبرنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، أخبرنا عِكْرمة بن عمار، عن إياس بن سلمة بن الأكوع، عن أبيه، قال: غزوتُ مع أبي بكر زمنَ رسولِ الله ﷺ، فكان شعارُ -يعني- أصحابِ النبي ﷺ: أَمِتْ أَمِتْ (1). صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهد صحيح على شرط مسلم:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2516 - على شرط البخاري ومسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے عہدِ مبارک میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی قیادت میں ایک غزوے میں شرکت کی، تو اس وقت نبی کریم ﷺ کے صحابہ کا شعار (جنگی نعرہ) «أَمِتْ أَمِتْ» ”مار ڈالو، مار ڈالو“ تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔