حدیث نمبر: 2520
حدثنا أبو بكر أحمد بن كامل بن خَلَف القاضي، حدثنا أبو قِلابةَ، حدثنا وهب بن جَرِير، حدثنا أبي، قال: سمعت يونس يحدِّث عن الزُّهْري، عن عُبيد الله بن عبد الله، عن ابن عباس، قال: قال رسول الله ﷺ: "خيرُ الصحابةِ أربعةٌ، وخير السَّرايا أربعُ مئة، وخيرُ الجيوش أربعةُ آلافٍ، ولن يُغلَبَ اثنا عشرَ ألفًا من قِلّةٍ" (2). هذا إسناد صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه لخلافٍ بين الناقِلين فيه عن الزُّهْري.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2489 - لم يخرجاه لخلاف بين أصحاب الزهري فيه
حافظ طلحہ بابر

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بہترین ساتھی چار ہیں، بہترین سریہ (لشکر کا دستہ) چار سو افراد کا ہے، بہترین لشکر چار ہزار کا ہے، اور بارہ ہزار کا لشکر اپنی قلت کی وجہ سے مغلوب نہیں ہوگا۔“
یہ اسناد امام بخاری اور امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے زہری سے روایت کرنے والے راویوں کے اختلاف کی وجہ سے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب : الجهاد / حدیث: 2520
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «رجاله ثقات، وقد اختلف في وصله وإرساله، وقد سلف برقم (1638) من طريق إبراهيم ابن مرزوق الأموي البصري عن وهب بن جرير.» [ترقيم الرساله 2520] [ترقيم الشركة 2503] [ترقيم العلميه 2489]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) رجاله ثقات، وقد اختلف في وصله وإرساله، وقد سلف برقم (1638) من طريق إبراهيم ابن مرزوق الأموي البصري عن وهب بن جرير.
درجۂ حدیث: اس کے راوی ثقات ہیں، مگر اس کے موصول یا مرسل ہونے میں اختلاف ہے۔ یہ نمبر (1638) پر گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2520 سے ماخوذ ہے۔