المستدرك على الصحيحين
كتاب : الجهاد— جہاد کا بیان
من رابط يوما وليلة في سبيل الله كان له أجر صيام شهر وقيامه باب: اللہ کی راہ میں ایک رات کا ذکر شبِ قدر سے افضل ہے۔
حدیث نمبر: 2454
حدَّثَناه أبو العباس، أخبرنا محمد، أخبرنا ابن وهب، حدثني عبد الرحمن ابن شُريح، عن عبد الكريم بن الحارث، عن أبي عُبيدة بن عُقبة، عن شُرَحْبيلَ بن السِّمْط، عن سلمانَ الخيرِ، عن رسول الله ﷺ، نحوه (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2422 - صحيححافظ طلحہ بابر
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اسی طرح ارشاد فرمایا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أبي عبيدة بن عقبة - وهو ابن نافع الفِهري - فقد روى عنه جمع ووثقه ابن حبان، وأخرج مسلم حديثه هذا متابعةً، وقد توبع في الطريق السابقة.
درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے، اور ابوعبیدہ بن عقبہ (ابن نافع الفہری) کی وجہ سے یہ سند حسن ہے۔
فنی نکتہ: ان سے ایک جماعت نے روایت کی ہے اور ابن حبان نے ان کی توثیق کی ہے۔ امام مسلم نے ان کی حدیث کو بطور "متابعت" ذکر کیا ہے، اور گزشتہ طریق میں ان کی متابعت موجود ہے۔
أخرجه مسلم (1913) عن أبي الطاهر ابن السَّرْح، والنسائي (4361) عن الحارث بن مسكين، كلاهما عن عبد الله بن وهب، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام مسلم (1913) اور امام نسائی (4361) نے عبداللہ بن وہب کی اسی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2454 سے ماخوذ ہے۔