حدیث نمبر: 2399
حدثني علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا هشام بن علي ومحمد بن أيوب، قالا: حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس: أنَّ المهاجرين قالوا للنبي ﷺ: ذهبَ الأنصارُ بالأجرِ كُلِّه، قال: "لا، ما دعَوتُمُ اللهَ لهم وأَثنَيتُم" (2).
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2368 - على شرط مسلم
حافظ طلحہ بابر

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مہاجرین نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ انصار تو سارا اجر لے گئے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، جب تک تم ان کے لیے اللہ سے دعا کرتے رہو گے اور ان کی تعریف کرتے رہو گے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب : البيوع / حدیث: 2399
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح،ثابت: هو ابن أسلم البُناني، وأخرجه أبو داود (4812) عن موسى بن إسماعيل، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 2399] [ترقيم الشركة 2381] [ترقيم العلميه 2368]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(2) إسناده صحيح. ثابت: هو ابن أسلم البُناني.

وأخرجه أبو داود (4812) عن موسى بن إسماعيل، بهذا الإسناد.

درجۂ حدیث: سند "صحیح" ہے؛ اسے امام ابوداؤد (4812) نے بھی روایت کیا ہے۔
وأخرجه النسائي (9938) من طريق يحيى بن حماد، عن حماد بن سلمة، به.
حوالہ / مصدر: امام نسائی نے اسے حماد بن سلمہ کے طریق سے نقل کیا ہے۔
وأخرجه أحمد 20/ (13075) و (13122)، والترمذي (2487) من طريق حميد بن أبي حميد الطويل، عن أنس. وقال الترمذي: حسن صحيح غريب من هذا الوجه.
حوالہ / مصدر: امام ترمذی نے اسے حمید الطویل عن انس کی سند سے "حسن صحیح غریب" قرار دیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2399 سے ماخوذ ہے۔