حدیث نمبر: 2196
ما أخبرَناه عبد العزيز بن عبد الرحمن الدَّبّاس بمكة، حدثنا محمد بن علي بن زيد الصائغ، حدثنا عبد العزيز بن يحيى، حدثنا سليمان بن بلال، عن علقمة بن أبي علقمة، عن أمّه، عن عائشة، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "ليس بالمؤمنِ الذي يَبيتُ شبعانًا وجارُه جائعٌ إلى جَنْبِه" (1). ومنها:
حافظ طلحہ بابر

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ شخص مومن نہیں ہے جو خود تو پیٹ بھر کر سو جائے جبکہ اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب : البيوع / حدیث: 2196
درجۂ حدیث محدثین: إسناده واهٍ بمرة
تخریج حدیث «إسناده واهٍ بمرة، عبد العزيز بن يحيى» [ترقيم الرساله 2196] [ترقيم الشركة 2177]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده واهٍ بمرة، عبد العزيز بن يحيى - وهو المدني نزيلُ نيسابور - اتهمه البخاري وغيره بوضع الحديث وسرقته.
حکم / درجۂ حدیث: یہ سند
بالکل واہی (بیکار) ہے۔ عبدالعزیز بن یحییٰ پر امام بخاری نے حدیث گھڑنے (وضع) کی تہمت لگائی ہے۔
وفي الباب ما يغني عنه كحديث ابن عباس الآتي عند المصنف برقم (7494)، وهو حديث حسن بمجموع شواهده، انظرها هناك.
شواہد: اس باب میں ابن عباسؓ کی حدیث نمبر (7494) موجود ہے جو کہ
حسن ہے اور اس موضوع کے لیے کافی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2196 سے ماخوذ ہے۔