حدیث نمبر: 160
أخبرنيه أبو الطاهر عبد الله بن محمد الدِّهْقان، حدثنا أبو بكر بن رجاء ابن السِّنْدي، حدثنا عباس بن عبد العظيم العَنبَري ومحمد بن أبي عتَّاب قالا: حدثنا يحيى بن حمَّاد، حدثنا أبو عَوَانة، عن أبي بَلْج، عن أبي بكر بن أبي موسى، عن أبيه عبد الله بن قيس، عن النبي ﷺ نحوه (1).
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 158 - على شرط مسلمحافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے طاعون کے متعلق اسی طرح (جنات کا کچوکا ہونا) ارشاد فرمایا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده حسن كسابقه من أجل أبي بلج. أبو بكر بن رجاء: هو محمد بن محمد بن رجاء الإسفراييني الحافظ، وأبو عوانة: هو وضَّاح اليَشْكُري.
درجۂ حدیث: ابوبلج کی وجہ سے یہ سند بھی گزشتہ روایت کی طرح "حسن" ہے۔
فنی نکتہ / علّت: ابوبکر بن رجاء سے مراد حافظ "محمد بن محمد بن رجاء اسفرایینی" ہیں، اور ابوعوانہ سے مراد "وضاح یشکری" ہیں۔
وأخرجه أحمد 32 / (19708) عن بكر بن عيسى، عن أبي عوانة، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے (32/19708) میں بکر بن عیسیٰ عن ابی عوانہ کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 160 سے ماخوذ ہے۔