المستدرك على الصحيحين
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
حُكْمُ مَنْ سَأَلَ بِاللَّهِ وَاسْتَعَاذَ بِاللَّهِ باب: جو اللہ کا واسطہ دے یا اللہ کی پناہ مانگے اس کے بارے میں حکم کا بیان۔
حدیث نمبر: 1519M3
حافظ طلحہ بابر
محمد بن صالح بن ہانئی نے ہمیں یہ حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں سری بن خزیمہ نے حدیث بیان کی، انہیں معلی بن اسد نے اور انہیں عبدالعزیز بن مسلم نے یہ روایت پہنچائی۔
صحت پر متفق علیہ یہ تمام اسانید، محمد بن ابی عبیدہ بن معن کی اپنے والد کے واسطے سے اعمش، ابراہیم تیمی اور مجاہد سے مروی روایت کی وجہ سے معلول (کمزور) قرار نہیں دی جا سکتیں، اور اعمش کے نزدیک اس بارے میں ایک اور سند بھی موجود ہے جو شیخین کی شرط پر صحیح ہے: