حدیث نمبر: 1502
أخبرَنيهِ أبو عمرو إسماعيل بن نُجَيد، حدثنا محمد بن أيوب، أخبرنا يحيى بن المغيرة، حدثنا جَرِير، عن إبراهيم بن مسلم الهَجَري، فذكره بنحوه، وقال فيه: "فاستعِفُّوا عن السؤال ما استَطعتُم" (1).
حافظ طلحہ بابر

ابراہیم بن مسلم ہجری سے بھی اسی طرح کی روایت منقول ہے، البتہ اس میں (جمع کے الفاظ کے ساتھ) یہ ذکر ہے کہ: ”تم جہاں تک ہو سکے سوال کرنے سے بچو۔“

حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الزكاة / حدیث: 1502
درجۂ حدیث محدثین: صحيح لغيره
تخریج حدیث «صحيح لغيره كسابقيه. جرير: هو ابن عبد الحميد.» [ترقيم الرساله 1502] [ترقيم الشركة 1491]

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) صحيح لغيره كسابقيه. جرير: هو ابن عبد الحميد.
درجۂ حدیث: گزشتہ کی طرح "صحیح لغیرہ" ہے۔
راوی پر جرح: جریر سے مراد ابن عبدالحمید ہیں۔
وأخرجه ابن خزيمة في "الصحيح" (2435)، وفي "التوحيد" 1/ 156 - 157 عن يوسف بن موسى، عن جرير، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے ابن خزیمہ نے "التوحید" میں یوسف بن موسیٰ عن جریر کی سند سے روایت کیا ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1502 سے ماخوذ ہے۔