حدیث نمبر: 1154
أخبرنا أحمد بن محمد بن صالح السَّمَرقَنديُّ، حدثنا أبو عبد الله محمد بن نَصْر، حدثنا أبو جعفر الدَّارِمي، حدثنا حَبّان بن هلال، حدثنا يزيد بن زُرَيع، حدثنا حَبيبٌ المعلِّم، قال: قيل للحسن: إنَّ ابن عمر كان يُسلِّم في الركعتين من الوِتْر، فقال: كان عمرُ أفقَهَ منه، كان ينهضُ في الثالثة بالتكبير (1).
حافظ طلحہ بابر
حبیب معلم کہتے ہیں کہ امام حسن بصری سے کہا گیا کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما وتر کی دو رکعتوں کے بعد سلام پھیر دیتے تھے، تو انہوں نے فرمایا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ان سے زیادہ فقیہ تھے، وہ تیسری رکعت کے لیے تکبیر کہتے ہوئے کھڑے ہو جاتے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) إسناده قوي من أجل حبيب المعلم. محمد بن نصر: هو المروزي، وأبو جعفر الدارمي: هو أحمد بن سعيد بن صخر.
درجۂ حدیث: (1) حبیب المعلم کی وجہ سے سند قوی ہے۔ احمد بن سعید الدارمی اس کے راوی ہیں۔
وأخرجه البيهقي 3/ 29 عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے بیہقی (29/3) نے امام حاکم کی سند سے روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1154 سے ماخوذ ہے۔