المستدرك على الصحيحين
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
التشديد على التخلف عن الجمعة باب: جمعہ کی نماز سے پیچھے رہ جانے پر سخت وعید۔
حدیث نمبر: 1094
أخبرَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا الحسن بن علي بن زياد، حدثنا ابن أبي أُوَيس، حدثني أخي، عن سليمان بن بلال، عن أَسِيد بن أبي أَسِيد، فذكره بنحوه (3).
هذا حديث خرَّجت فيما تقدَّم من هذا الكتاب من حديث الثوري وغيره عن محمد بن عمرو بن علقمة، عن عَبِيدَةَ بن سفيان الحَضْرمي، عن أبي الجَعْد الضَّمْري، وصححتُه على شرط مسلم، وهذا الشاهد العالي وجدتُه بعدُ. وله شاهدٌ آخر من حديث محمد بن عجلان صحيحٌ على شرط مسلم، ولم يُخرجاه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1081 - صحيححافظ طلحہ بابر
(امام حاکم فرماتے ہیں:) یہ وہ حدیث ہے جو میں نے اس کتاب میں پہلے ثوری وغیرہ کی سند سے «محمد بن عمرو بن علقمه عن عبيده بن سفيان حضرمي عن ابوالجعد ضمري» کی روایت سے نقل کی ہے اور اسے امام مسلم کی شرط پر صحیح قرار دیا ہے، اور یہ عالی شاہد مجھے بعد میں ملا ہے۔ اس کا ایک اور شاہد محمد بن عجلان کی حدیث سے ہے جو امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا:
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(3) صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن كسابقه.
درجۂ حدیث: (3) "صحیح لغیرہ" ہے اور پچھلی روایت کی طرح سند "حسن" ہے۔
درجۂ حدیث: (3) "صحیح لغیرہ" ہے اور پچھلی روایت کی طرح سند "حسن" ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1094 سے ماخوذ ہے۔