المستدرك على الصحيحين
كتاب الإمامة وصلاة الجماعة— امامت اور باجماعت نماز کی کتاب
وَضْعُ الْيَدَيْنِ وَنَصْبُ الْقَدَمَيْنِ فِي الصَّلَاةِ باب: نماز میں ہاتھ رکھنے اور پاؤں کھڑے رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1013
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنَّى، حدثنا عبد الرحمن بن المبارك، حدثنا وُهَيب، عن محمد بن عَجْلان قال: أخبرني محمد بن إبراهيم التَّيْمي، عن عامر بن سعد بن مالك، عن أبيه قال: أَمَرَ رسول الله ﷺ بوَضْعِ الكفَّين ونَصْبِ القدمين في الصلاة (1).
حافظ طلحہ بابر
عامر بن سعد بن مالک اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز میں دونوں ہتھیلیاں (زمین پر) رکھنے اور دونوں قدموں کو کھڑا رکھنے کا حکم دیا۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) صحيح لغيره كسابقه. أبو المثنى: هو معاذ بن المثنى العنبري.
درجۂ حدیث: (1) سابقہ روایت کی طرح یہ بھی "صحیح لغیرہ" ہے۔ ابومثنیٰ سے مراد معاذ العنبري ہیں۔
وأخرجه الطبراني في "الأوسط" (8478)، والبيهقي 2/ 107 من طريق معاذ بن المثنى، بهذا الإسناد.
حوالہ / مصدر: اسے طبرانی اور بیہقی نے معاذ بن مثنیٰ کی سند سے اسی واسطے کے ساتھ روایت کیا ہے۔

درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 1013 سے ماخوذ ہے۔