كتاب الفتن
مسند اسحاق بن راہویہ — کتاب الفتن
فتنوں کا بیان
مسند اسحاق بن راہویہ کی کتاب الفتن میں 24 ابواب اور 44 احادیث ہیں (حدیث 838 تا 881)۔ اس کے چند ابواب: تمام انبیاء کا بھائی بھائی ہونا اور نزولِ عیسیٰ علیہ السلام کا بیان، روزِ قیامت حکمران حسرت و ندامت کا شکار ہوں گے، امت پر فتنوں اور عذاب کا بیان، قربِ قیامت کی نشانیاں۔
24ابواب
44احادیث
838–881حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے
فتنے اور قیامت کی نشانیاں کی تمام احادیث — تمام کتب سے فہرستِ ابواب
کتاب الفتن کے 24 ابواب
1
تمام انبیاء کا بھائی بھائی ہونا اور نزولِ عیسیٰ علیہ السلام کا بیان حدیث 838 – 839
2
روزِ قیامت حکمران حسرت و ندامت کا شکار ہوں گے حدیث 840
3
امت پر فتنوں اور عذاب کا بیان حدیث 841 – 843
4
قربِ قیامت کی نشانیاں حدیث 844 – 846
5
دجال کے ظہور کا بیان حدیث 847
6
خائن کا امانت دار اور چھوٹے کو سچا سمجھا جائے گا حدیث 848
7
آخر الزمن کے فساد کا بیان حدیث 849 – 850
8
امت کی ہلاکت کا بیان حدیث 851
9
چھ چیزوں کے ظہور سے پہلے نیک اعمال کرنے کی تاکید حدیث 852
10
قیامت بد ترین لوگوں پر قائم ہوگی حدیث 853
11
قربِ قیامت کے آثار حدیث 854 – 859
12
کفر کا سرچشمہ مشرق کی جانب سے ہے حدیث 860
13
امت میں سے ایک جہادی گروہ موجود رہے گا حدیث 861
14
شر و فساد کی وجہ سے موت کی تمنا کی جائے گی حدیث 862
15
زمین کا جانور نکلنے کا بیان حدیث 863
16
پانچ چیزوں کے ظاہر ہونے کا بیان حدیث 864
17
یاجوج ماجوج کا بیان حدیث 865 – 866
18
غزوۃ الہند کا بیان حدیث 867
19
دجال کے خروج کی نشانیاں حدیث 868 – 871
20
فتنوں کے دور میں سب سے بہترین لوگ کون ہوں گے حدیث 872
21
نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی ترغیب حدیث 873
22
دجال کے فتنے کا بیان حدیث 874
23
دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوسکے گا حدیث 875 – 879
24
ایسا وقت بھی آئے گا جب امامت کرانے والا کوئی نہیں ہوگا حدیث 880 – 881
کوئی باب نہیں ملا۔
یہی موضوع دیگر کتب میں
فتنے اور قیامت کی نشانیاں سے متعلق دوسری کتبِ حدیث کے ابواب۔