مسند اسحاق بن راہویہ — حدیث نمبر 877
باب: دجال مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوسکے گا
حدیث نمبر: 877
قَالَ الشَّعْبِيُّ، فَلَقِيتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ فَقَالَ: أَشْهَدُ عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ: الْحَرَمَانِ عَلَيْهِ حَرَامٌ: مَكَّةُ وَالْمَدِينَةُ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”دو حرم: مکہ اور مدینہ اس (دجال) پر حرام ہیں۔“